The news is by your side.

Advertisement

آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

دبئی : پیپلزپارٹی کے شریک چئرمین آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آج دبئی میں طلب کرلیا ہے.

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے بدین میں پیپلز پارٹی کی شکست اور باغی زوالفقار مرزا کی کامیابی پر پیپلز پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا ہے.

اجلاس میں سندھ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے کے حوالے سے بھی حکمت عملی طے کی جائے گی اور بدین میں مرزا گروپ کو ضلعی چئیرمین کے انتخابات میں شکست دینے کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے.

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں