پیپلزپارٹی کا جماعت اسلامی کے غزہ پروگراموں میں شرکت کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کے یومِ غزہ پروگراموں میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پروگراموں میں شرکت کی ہدایت کر دی۔ اس حوالے سے سید نیر بخاری نے سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو تعاون کے پیغامات بھیج دیے۔ نیر بخاری نے کہا کہ … پیپلزپارٹی کا جماعت اسلامی کے غزہ پروگراموں میں شرکت کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں