ہفتہ, جنوری 24, 2026
اشتہار

کنگ فو پانڈا تھری کا شاندارپریمیئر

اشتہار

حیرت انگیز

لاس اینجیلس: تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم کنگ فو پانڈا تھری کا لاس اینجلس میں شاندار پریمئیرہوا۔

امریکی شہرلاس انجیلس میں منعقد ہونے والے پریمئرمیں چین کے روایتی رقص اور شرارتی پانڈا کے کردار نے سب کو خوب محظوظ کیا۔

فلم کے مختلف کرداروں کا روپ دھارے افراد نے دلچسپ اور انوکھی حرکتیں کرکے شائقین کے دل موہ لیے۔

مشہوراداکارہ جیک بلیک اورانجیلینا جولی سمیت دیگر مشہور اداکاروں نے پریٔمیرمیں شرکت کرکے پریمئرکوچارچاند لگا دیے۔

فلم کنگ فو پانڈاتھری 29 جنوری 2016 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں