جمعرات, جون 11, 2026
اشتہار

بینکوں کے منافع پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: بینکوں کے منافع پر حکومت کی جانب سے ٹیکس لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، وفاقی کابینہ میں سمری پیش کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق بینکوں کے ونڈفال منافع پر حکومت ٹیکس لگانے کی تیاریاں کررہی ہے۔ سمری وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بینکوں کے ونڈ فال منافع پر 40 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کو تقریباً 50 ارب روپے کی آمدنی ہوسکتی ہے۔ بینکوں نے 2021 اور 2022 میں تقریباً 110 ارب کا ونڈ فال منافع کمایا تھا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں