’اصل تیاری ایشیاکپ اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی کر رہے ہیں‘

قومی ٹیم کے عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ہم اصل تیاری ایشیاکپ اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی کر رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس اس بات پر زور دیا کہ بنیادی توجہ ایشیا کپ اور آئی سی سی T20 … ’اصل تیاری ایشیاکپ اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی کر رہے ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں