یوم پاکستان پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملکی ترقی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (23 مارچ 2026): یوم پاکستان پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد ویکجہتی اور ترقی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 86 ویں یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام میں … یوم پاکستان پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا ملکی ترقی کے عزم کا اعادہ پڑھنا جاری رکھیں