صدر مملکت نے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایوان صدر میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی تقریب ہوئی جس میں صدر آصف علی زرداری نے فخر پاکستان ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا … صدر مملکت نے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا پڑھنا جاری رکھیں