صدر ٹرمپ نے سی این این کو ایک بار پھر جھوٹا قرار دے دیا

واشنگٹن (یکم جون 2026): صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مجوزہ معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹ کو جھوٹ پر مبنی خبر قرار دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو فیک نیوز قرار دیدیا۔ ٹروتھ سوشل پر … صدر ٹرمپ نے سی این این کو ایک بار پھر جھوٹا قرار دے دیا پڑھنا جاری رکھیں