The news is by your side.

Advertisement

اسلام آباد: صدر مملکت نے مختلف تمغہ جات دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے افسران و اہلکاروں کو پیشہ وارانہ خدمات، بہادری اور فرض شناسی کے اعتراف کے طور پر مختلف تمغہ جات دینے کی منظوری دیدی۔

صدر مملکت ممنون حسین نے یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے افسران و اہلکاروں کو پیشہ وارانہ خدمات، بہادری اور فرض شناسی کے اعتراف کے طور پر مختلف تمغہ جات دینے کی منظوری دیدی۔

صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر پاک فوج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے 211 افسران کو تمغہ امتیاز اور 200 اہلکاروں کو تمغہ بسالت دینے سے متعلق وزارت دفاع کی سمری کی منظوری دی ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں