انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ترمیمی بل 2025 منظور

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ترمیمی بل 2025 منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ترمیمی بل 2025 پیش کیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پی ٹی آئی … انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ترمیمی بل 2025 منظور پڑھنا جاری رکھیں