تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

”ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے ساتھ گیمز کھیل رہے ہیں“

لندن: شاہی مبصر انجیلا لیون کا کہنا ہے کہ ’ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے ساتھ گیمز کھیل رہے ہیں‘۔

برطانوی میڈیا میں آج کل برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی برطانیہ آمد کی خبریں مسلسل زیرِ بحث ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل، ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینم جوبلی کی تقریبات میں شرکت کے لیے برطانیہ آنے کے لیے تیار ہیں۔

شاہی مبصر انجیلا لیون نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی برطانیہ آمد کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے ساتھ گیمز کھیل رہے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے وہ برطانیہ آنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ اس دورے سے نیٹ فلکس تک پہنچنا چاہتے ہیں اور مزید رقم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔‘

خیال رہے کہ نیٹ فلیکس نے مایوس کن نتائج کے بعد میگھن مارکل کی بنائی گئی اینیمیٹڈ سیریز ’پرل‘ کی کاسٹ روک دی تھی۔

Comments

- Advertisement -