ہفتہ, جون 13, 2026
اشتہار

شہزادی فاسٹ بولر بن گئیں

اشتہار

حیرت انگیز

برطانوی شہزادے ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلٹ فاسٹ بولر بن گئیں۔

برطانوی شہزادے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنی 11ویں سالگرہ منائی اور اس دوران انہیں فاسٹ بولنگ کرتا دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

شاہی جوڑے نے شارلٹ کی گیارہویں سالگرہ پر ان کی بولنگ ویڈیو جاری کی ہے۔

شارلٹ آئندہ ماہ انگلینڈ میں ہونے والاخواتین کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی دیکھیں گی، شہزادی کی والدہ کیٹ نے 2019 میں لاہور کی کرکٹ اکیڈمی میں کرکٹ کھیلی تھی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں