جمعہ, مارچ 13, 2026
اشتہار

سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا، اہم شخصیت کا انتقال

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: سعودی شہزادی جواہر بنت عبد العزیز بن عبد اللہ جلوی دار فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت جواہر بنت عبد العزیز بن عبد اللہ جلوی کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے۔

سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شہزادی جواہر بنت عبد العزیز بن عبد اللہ جلوی انتقال کرگئیں۔

ایوان شاہی نے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ متوفیہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا کی جائے گی۔

سعودی شاہی ایوان نے متوفیہ کی بلندی درجات اور جنت کے اعلیٰ مقام کی دعا کی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں