تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

پریانکا چوپڑا نے علیحدگی سے متعلق ساری حقیقت بیان کردی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی اور نک جونس کی علیحدگی سے متعلق افواہیں ختم کرنے کے لیے ساری حقیقت بیان کردی۔

پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ گلوکار نک جونس کے درمیان علیحدگی کے حوالے سے خبریں گزشتہ چند روز سے میڈیا کی زینت بنیں، جس کی اداکارہ کی والدہ نے تردید بھی کی۔

اب پریانکا چوپڑا نے طلاق سے متعلق حقیقت پر مبنی ایک پوسٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم   پر نک جونس کے ہمراہ ایک رومانوی تصویر شیئر کی۔

پریانکا نے نک جونس سے محبت کا اظہار کیا اور  شریک حیات بننے پر ایک بار پھر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں: پریانکا چوپڑا کی طلاق، اداکارہ کی والدہ میدان میں آگئیں

یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر تے ہوئے شوہر کا نام ہٹا دیا تھا۔ جس کے بعد علیحدگی کی خبریں زیر گردش تھیں۔

بعد ازاں اس حوالے پریانکا کی والدہ مدھو نے پریانکا چوپڑا اور نِک جونس کے درمیان طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی تھی اور تنبیہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘یہ سب جھوٹ ہے ایسی افواہیں مت پھیلائیں’۔

Comments

- Advertisement -