پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے اسٹیٹ بینک کا اہم بیان

کراچی: 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ رکھنے والے لوگوں کے لیے اہم خبر آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 25 اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈ واپس کروانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 15 ہزار، ساڑھے 7 … پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے اسٹیٹ بینک کا اہم بیان پڑھنا جاری رکھیں