جمعرات, فروری 12, 2026
اشتہار

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کب ہو گی؟

اشتہار

حیرت انگیز

نیوزی لینڈ کے دورہِ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اپریل 2024 کے دوسرے ہفتے میں پانچ میچوں کی T20I سیریز کھیلنے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میچز 13 سے 23 اپریل تک ہونے کا امکان ہے جس کی میزبانی راولپنڈی اور لاہور کریں گے۔

اس سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ یہ دورہ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں دونوں ٹیموں کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں