لیاری میں لوڈشیڈنگ پر کےالیکٹرک کیخلاف شدید احتجاج

کے الیکٹرک کے خلاف بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر لیاری کے عوام نے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایم پی اے جماعت اسلامی سید عبدالرشید کی قیادت میں عوام ماری پور روڈ پہنچ گئے۔ احتجاجاً عوام نے سڑک بلاک کردی اور کے الیکٹرک کے خلاف شدید نعرے بازی۔ ایم پی اے سید عبدالرشید نے مطالبہ … لیاری میں لوڈشیڈنگ پر کےالیکٹرک کیخلاف شدید احتجاج پڑھنا جاری رکھیں