تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

امریکہ میں سیاسی مالی بدعنوانیوں کے خلاف احتجاج، 400 گرفتار

واشنگٹن: امریکہ میں سیاسی مالی بدعنوانیاں عروج پرپہنچ گئیں، عوام سینکڑوں کی تعداد میں بدعنوانیوں کےخلاف دارالحکومت کی سڑکوں پرآگئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں بزرگ شہریوں نےسیاسی معاملات میں مالی بدعنوانیوں کےخلاف احتجاج کیا، گزشتہ روزبھی سیکڑوں افرادنےواشنگٹن میں احتجاج کیاتھا۔

احتجاجی مظاہرے کااہتمام ڈیموکریسی اسپرنگ نامی متعددگروہوں کےاتحاد نے دی تھی۔ اتحاد نےدس روزہ احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

گزشتہ روز کےاحتجاج میں چار سو کےقریب مظاہرین کو پولیس نے حراست میں لےلیاتھا۔ مظاہرین پیسے سے پاک سیاست کے نعرے لگا رہے تھے۔

Comments

- Advertisement -