تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، انڈونیشیا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

جکارتا : پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر انڈونیشیا کی سڑکوں پر عوام نکل آئی، مظاہرین نے ٹائر جلائے اور توڑ پھوڑ کی۔

تفصیلات کے مطابق نڈونیشیا حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں تیس فیصد اضافہ پر جکارتا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔

ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ریلی نکالی اور خاردار تاریں توڑ کر احتجاج کیا۔

مظاہرین نے ٹائر جلائے اور توڑ پھوڑ کی، جس کے بعد پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی۔

مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی جارچ کیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

مظاہرین نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -