بابراعظم نے پی ایس ایل کی تاریخ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم 50 کیچز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بننے میں کامیاب ہوگئے۔ بابراعظم نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران حاصل کیا۔ انہوں نے بہترین فیلڈنگ کرتے ہوئے نہ … بابراعظم نے پی ایس ایل کی تاریخ میں نیا سنگ میل عبور کرلیا پڑھنا جاری رکھیں