ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 اپریل سے 18 مئی تک لاہور کراچی راولپنڈی اور ملتان میں کھیلی جائے گی، اس سال پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل میں انگلینڈ کے سابق کپتان سرالیسٹرکک کمنٹری پینل میں … ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے کمنٹری پینل کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں