اب بھی خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہا، فخر زمان

پاکستان سپر لیگ 10 میں لگاتار دوسرا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ جیتنے والے فخر زمان کا کہنا ہےکہ وہ اب بھی خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہے۔ پاکستان کے جارح مزاج اسٹار اوپنر فخر زمان جو انجری کے بعد پی ایس ایل 10 میں حسب سابق لاہور قلندرز کی نمائندگی کر رہے … اب بھی خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہا، فخر زمان پڑھنا جاری رکھیں