پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا

پی ایس ایل 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 238 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 5 وکٹوں کے نقصان پر 214 … پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا پڑھنا جاری رکھیں