کراچی کنگز کے خوشدل شاہ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا لیا

پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے نوجوان مڈل آرڈر خوشدل شاہ نے لیگ کی 10 سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ 10 میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے صرف فتح ہی نہیں سمیٹی … کراچی کنگز کے خوشدل شاہ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا لیا پڑھنا جاری رکھیں