پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی نئی کٹ منظر عام پر آ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کی سیزن 10 کے لیے نئی کٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق دنیا کی مقبول ترین لیگز میں سے ایک پاکستان سپر لیگ کے دسویں سیزن کا آغاز ہونے میں صرف 5 دن باقی رہ گئے … پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کی نئی کٹ منظر عام پر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں