پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پی ایس ایل 10 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا جانے والا 148 رنز کا ہدف آخری اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، … پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی پڑھنا جاری رکھیں