بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا

لاہور: بنگلہ دیشی پیسر ناہید رانا نے پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل 10 کے لئے پشاور زلمی کی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ بنگلہ دیشی پیسر ناہید رانا دوسری بار کسی لیگ کا حصہ بننے جارہے ہیں، اس سے قبل وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بھی شرکت کرچکے ہیں۔ بنگلہ دیشی پیسر گزشتہ … بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا پڑھنا جاری رکھیں