پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو ہرا دیا

پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 217 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 15.1 اوورز میں 136 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ صائم ایوب کے 50 … پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو ہرا دیا پڑھنا جاری رکھیں