صاحبزادہ فرحان، ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے

پاکستان کے نوجوان بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے نامور بلے باز ویرات کوہلی کا ایک اہم ریکارڈ برابر کر دیا۔ پاکستان کے نوجوان بیٹر اور پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے صاحبزادہ فرحان جو ان دنوں اپنی بھرپور فارم میں ہیں اور رواں پی ایس ایل میں ایک … صاحبزادہ فرحان، ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں