پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بھارتی جنگی جارحیت کے باعث ملتوی ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے شیڈول کا دونوں ممالک میں جنگ بندی کے بعد باضابطہ اعلان کر دیا گیا … پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں