پی ایس ایل 10: کراچی میچز کیلیے سیکیورٹی پلان تیار، کون کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟

پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ٹورنامنٹ کے 5 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے اس حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پانچ میچز نیشنل اسٹیڈیم … پی ایس ایل 10: کراچی میچز کیلیے سیکیورٹی پلان تیار، کون کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟ پڑھنا جاری رکھیں