پی ایس ایل 10: دنیائے کرکٹ کے کن سپر اسٹارز کو کوئی خریدار نہ ملا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی تاہم دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے نام اس ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ دنیا کی کامیاب ترین لیگز میں سے ایک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں اور گزشتہ روز اس کی ڈرافٹنگ … پی ایس ایل 10: دنیائے کرکٹ کے کن سپر اسٹارز کو کوئی خریدار نہ ملا؟ پڑھنا جاری رکھیں