پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

لاہور (25 مارچ 2026): پی ایس ایل شروع ہونے میں ایک دن باقی ہے لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز کراچی کنگزنے اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے آغاز میں اب ایک دن سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ ایونٹ کے آغاز سے قبل لیگ … پی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی پڑھنا جاری رکھیں