پی ایس ایل 9 ڈرافٹ، کراچی کنگز نے کیرون پولارڈ کو چُن لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کیلیے ڈرافٹ کی تقریب کا آغاز ہوگیا۔ پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کی تقریب میں فرنچائزز آج اسکواڈز مکمل کریں گی، لاہور قلندرز نے پلاٹینم پلیئر فخرزمان، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل محمد نواز کو ریلیز کردیا تھا۔ پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم … پی ایس ایل 9 ڈرافٹ، کراچی کنگز نے کیرون پولارڈ کو چُن لیا پڑھنا جاری رکھیں