The news is by your side.

Advertisement

پاکستان سپرلیگ: کوئٹہ اوراسلام آبادآج فائنل میں مدمقابل ہوں گے

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ اورسرفرازاحمدکی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزآج دبئی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

پی ایس ایل کے آغازسے لے کرپلے آف تک کوئٹہ گلیڈیٹرزنے عمدہ کارکردگی دکھائی اورصرف دو میچز شکست میں کھائی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کارکردگی میں اتارچڑھاؤضرورآیا لیکن آخری میچزمیں ان کی کارکردگی۔ ابتداء میں یونائیٹڈ کوشکست کا منہ دیکھناپڑاتھالیکن آخری چارمیچزلگاتارجیت گئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاوراسلام آباد یونائٹڈ دونوں پشاورزلمے کے شکست دے کرفائنل میں پہنچی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں