بدھ, فروری 11, 2026
اشتہار

پی ایس ایل کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن مکمل

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور (14 نومبر 2025): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کر لیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سپر لیگ فرنچائزز کو معاہدوں کی تجدید کی پیشکش بھیج دی جس میں انہیں مقررہ ڈیڈ لائن تک فیصلے سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے دو نئی ٹیموں کی تصدیق کر دی

پی سی بی کو دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ قیمت کی رپورٹ بھی موصول ہوئی ہے، نئی ٹیموں کی فروخت کا ٹینڈر جلد شروع ہوگا۔

نئے شہروں میں حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفر آباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی شامل ہیں۔ پی سی بی نے منصفانہ اور شفاف تعلقات برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں