پی ایس ایل: نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس … پی ایس ایل: نسیم شاہ پر جرمانہ عائد پڑھنا جاری رکھیں