تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

پی ایس ایل 4، تمام ٹیموں‌ کی ڈرافٹنگ مکمل

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے تمام ٹیموں کی ڈرافٹنگ مکمل کرلی گئی ہے ، کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ان فٹ تھااس مرتبہ اچھاکھیل پیش کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کا ساتھ دینےوالوں کےشکرگزارہیں، پی ایس ایل کھیلنےوالےکھلاڑیوں کاانتخاب کیاجائے گا۔ انہوں نے اس موقع پر فرنچائز مالکان کو سوینیئر بھی پیش کیے۔

پلاٹینیم

کراچی کنگز نے پلاٹینئم کیٹیگری میں بابر اعظم ،محمد عامر اور کولن منرو کو برقرار رکھا ہے
جنوبی افریقہ کے بلے باز کولن انگرام کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں منتقل کیا ہے

ڈائمنڈ

ان کے ساتھ عماد وسیم اورعثمان خان شنواری کو بھی ڈائمنڈ کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے۔

گولڈ 

کراچی کنگز نے گولڈکیٹیگری میں زمبابوے کے سکندر رضا کو شامل کیا ہے۔
روی بوپارہ اور محمد رضوان پہلے ہی گولڈ کیٹیگری کا حصہ ہیں

سلور

کراچی کنگز نے اویس ضیا اور اسامہ میر کو سلور کیٹیگری میں منتخب کرلیا

ایرون سمرز ، سہیل خان، افتخار احمد بھی سلور کیٹیگری کا حصہ ہیں۔

ایمرجنگ

علی عمران، ابرار احمد

سپلیمنٹری

عامریامین، بین ڈنک، لیم لیونگ اسٹون، جاہد علی

پلاٹینیم

لیوک رونچی، شاداب خان اور فہیم اشرف

ڈائمنڈ

آئن بیل، محمد سمیع اور آصف علی

گولڈ 

 سمت پٹیل فل ساٹ، رومن رئیس

سلور

کیمرون ڈیلپورٹ، حسین طلعت، ظفر گوہر، وقاص مقصود، صاحبزادہ فرحان

ایمرجنگ

محمد موسیٰ، ناصر نواز

سپلیمنٹری

وین پارنیل، ظاہر خان، عماد بٹ، رضوان حسین

پلاٹینیم

پشاور زلمی نے کیرون پولارڈ، حسن علی اور وہاب ریاض کو پلاٹینم کیٹیگری کے لیے منتخب کرلیا

ڈائمنڈ

کامران اکمل، مصباح الحق اور ڈیرن سیمی

گولڈ 

ڈیوڈ ملان، عمر امین، لیام ڈاسن

سلور

عمید آصف، خالد عثمان،جمال انور، صہیب مقصود، ویوین میڈسن

ایمرجنگ

نبیل گل،ثمین گل

سپلیمنٹری

وقار سلام خیل، کرس جارڈن، ابتسام شیخ، سمیع اللہ


پلاٹینیم

ڈووائن براوو، سرفراز احمد اور سنیل نارائن کو پلاٹینئم کیٹیگری میں منتخب کرلیا

ڈائمنڈ

شین واٹسن، فواد احمد، ریلی روسو، عمر اکمل

سلور 

محمد اصغر، سعود شکیل، انور علی، دانش عزیز، احسن علی

ایمرجنگ

غلام مدثر، نسیم شاہ

سپلیمنٹری

ہیری گُرنی، احمد شہزاد، اعظم خان، جلت خان

پلاٹینیم

لاہور قلندر نے اے بی ڈی ویلیئرز، فخر زمان اور محمد حفیظ کو پلاٹینئم کیٹیگری میں چن لیا

ڈائمنڈ

یاسرشاہ، کارلوس بیرتھ وے اور کورے اینڈرسن

گولڈ 

لیمیچنے، شاہین آفریدی، راحت علی، اینٹون ڈیوچ

سلور

حارث سہیل، آغا سلمان، سہیل اختر، حسن خان، محمد عمران

ایمرجنگ

عمیر مسعود،محمد عمران

سپلیمنٹری

برینڈن ٹیلر، گوہر علی، اعزاز چیمہ، حارث رؤف

سکستھ ٹیم


پلاٹینیم

آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیون اسمتھ، شاہد آفریدی اور شعیب ملک پلاٹینیم کیٹگری میں منتخب کرلیے گئے

ڈائمنڈ

محمد عرفان ، جوائے ڈینلے اور جنید خان

گولڈ 

نکولس پوران، شان مسعود اور قیس احمد

سلور

لوری ایونس، محمد عباس، محمد عرفان خان، عمر صدیق، نعمان علی

ایمرجنگ

محمد جنید، محمد الیاس

سپلیمنٹری

ڈینیل کرسچن، ٹوم مورس، علی شفیق، شکیل انصار

 

Comments

- Advertisement -