جیسن روئے نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر بیٹر جیسن روئے نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ پی ایس ایل 8 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیسن روئے کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دی، گلیڈی ایٹرز نے 241 رنز کا ہدف 18.2 اوورز … جیسن روئے نے پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا پڑھنا جاری رکھیں