جمعہ, مارچ 13, 2026
اشتہار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 908 پوائنٹس کی کمی ہوئی، انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔

دوران کاروبار انڈیکس میں 2275 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی، انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Dollar And Other Currency Rates Today In Pakistan

مجموعی طور پر 565 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا۔

مارکیٹ میں 38 ارب روپے مالیت کے 70 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، 194 کمپنیوں کے شیئر کی قیمتوں میں اضافہ اور 140 میں کمی ہوئی۔

+ posts

انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں