منگل, مارچ 10, 2026
اشتہار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں کتنی کمی ہوئی؟

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ہے، انڈیکس میں 384 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس میں 384 پوائنٹس کی کمی ہوئی، ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 202 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 521 پوائنتس کی بلند سطح پر بھی ٹریڈ ہوا۔

آج 40 ارب روپے مالیت کے 34 کروڑ حصص کے سودے ہوئے، مجموعی طور پر 563 کمپنیوں میں شیئرز کا کاروبار ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 160 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 278 میں کمی ہوئی ہے۔

+ posts

انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں