ہفتہ, جنوری 17, 2026
اشتہار

پاکستان میں یوٹیوب پرعائد پابندی ختم

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے طویل عرصے سے یوٹیوب نامی ویڈیو ویب سائٹ پرعائد پابندی ختم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز پیروزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یوٹیوب پر تین سال سے عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق یوٹیوب نے پاکستان کے لئے ایک مقامی ورژن متعارف کرایا ہے جس پر سے وہ متنازعہ اور نفرت آمیزمواد ہٹانے کی پابند ہوگی۔

یوٹیوب پرتوہین آمیز اورنفرت پر مبنی ویڈیوز نہ ہٹانے پرپاکستان میں یو ٹیوب پرپابندی عائد کی تھی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں