سوشل میڈیا ایپ ‘ایکس’ کیوں بند ؟ پی ٹی اے نے بتا دیا

کراچی : سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروادیا، جس میں کہا کہ سیکورٹی خدشات کی بناء پر موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش … سوشل میڈیا ایپ ‘ایکس’ کیوں بند ؟ پی ٹی اے نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں