پی ٹی آئی کے کون سے سینیٹرز آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دیں گے؟

مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج دونوں ایوان کے اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا پی ٹی آئی کے دو اراکین پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دیں گے۔ حکومتی وزرا کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ 26 ویں مجوزہ آئینی ترامیم کا معاملہ آج کسی کروٹ بیٹھ جائے گا۔ … پی ٹی آئی کے کون سے سینیٹرز آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دیں گے؟ پڑھنا جاری رکھیں