پی ٹی آئی احتجاج: سرکاری ملازمین کو کڑی تنبیہہ

صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک اور مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے آج کے احتجاج کے حوالے سے سرکاری ملازمین کو کڑی تنبیہہ کی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ اسٹیبلشمنٹ کے پی نے صوبے کے محکموں کو کمشنرز، ڈی سیز اور دیگر ذیلی اداروں کو ایک … پی ٹی آئی احتجاج: سرکاری ملازمین کو کڑی تنبیہہ پڑھنا جاری رکھیں