تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سندھ کے باہر دھرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دے کر بیٹھیں گے، پہلے کہا تھا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، تم نے وہ ریڈ لائن کراس کرلی ہے۔

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے، غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا دیا ہے۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے خلاف پی ٹی آئی کارکن شہر شہر احتجاج کر رہے ہیں۔ ملک میں الیکشن کمیشن کے تمام دفاتر کے باہر مظاہرے جاری ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد آج رات ساڑھے 8 بجے قوم کے نام پیغام جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Comments

- Advertisement -