پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے چیف جسٹس سے کارکنان کے قتل کا ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان … پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں