تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

گلگت بلتستان : جی بی اے تیرہ استور ون کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار خورشید خان کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان استور ون پر ضمنی الیکشن کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ، جس میں پی ٹی آئی کے امیدوارخورشید خان فاتح قرار پائے۔

خورشید خان نے چھ ہزار ایک سو چونسٹھ ووٹ لیے جبکہ ن لیگ کے رانا فرمان چار ہزار آٹھ سو نناوے ووٹ لے کے دوسرے اور پیپلزپارٹی کے عبدالحمید چار ہزار ایک سو پچیس ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے سرکاری نتیجے میں تاخیر کے باعث دھرنا دیا تھا۔

4 جولائی 2023 کو وزیراعلیٰ خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہلی قرار پائے ، جس کے بعد نشست خالی ہوئی تھی اور اس نشست پر ضمنی الیکشن کا انعقاد ہفتے کو کیا گیا تھا۔

حلقے میں کل چھپن پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں، جن میں مردوخواتین ووٹرزکی تعداد بتیس ہزارسےزائدہے جبکہ تیرہ پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور بارہ کو حساس قراردیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -