نئی پارٹی پوزیشن، قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی ہوگئی ہے اور قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نئے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر عملدرآمد کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھے جانے کے … نئی پارٹی پوزیشن، قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم پڑھنا جاری رکھیں