بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کیخلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان

مردان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاستدان کو جیل میں رکھنے کیخلاف ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کو طاقت کے ذریعے سیاست کےمیدان سے باہر کرنے کاحامی نہیں سیاست … بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کیخلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں